فروری 2020

Home2020فروری

پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے،جاپانی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی کے صدر شنیچی کیتاؤکا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے،جاپانی سرمایہ کاروں کو ہر …

کروناوائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں، فیڈرل ڈرگ انسپکٹرز کے ذریعے مارکیٹ میں کرونا وائرس سے متعلقہ حفاظتی اشیاء کا سروے کیا جارہا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا بیان

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کروناوائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو …

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین سازگار ماحول کی فراہمی، نئی برآمدی مارکیٹوں کی تلاش کیلئے سنجیدہ کوششیں کر ر ہے ہیں،وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی دولت مشترکہ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین سازگار …

ایل آر بی ٹی ہسپتال غریب و متوسط طبقے کے لیے علاج کی زبردست سہولیات فراہم کر رہا ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہسپتال کے دورے کے موقع پر اظہار خیال

کراچی۔ 20 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایل آر بی ٹی ہسپتال غریب اور متوسط طبقے کے لیے علاج کی زبردست سہولیات …

پاکستان جرمنی سے پارلیمانی و اقتصادی روابط کو فروغ دے کر انہیں مزید وسعت دینے کا خواہا ں ہے، قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی جرمنی کے سفیرسے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا …

وزیراعظم جمعہ کو احساس آمدن پروگرام کا اجراء کریں گے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر احساس آمدن پروگرام کا بنیادی مقصد پسماندہ طبقات کیلئے ذریعہ معاش کے مواقع پیدا کرنا ہے،

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جمعہ کو …

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورہ پرکویت پہنچ گئے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شیخ احمد منصور الاحمد الجابر الصباح اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں دفاعی اور سکیورٹی کے متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

کویت ۔ 20 فروری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورہ پرکویت پہنچ گئے، کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ …

وزیر انسداد منشیات شہریار خان آفریدی سے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ملاقات ملک بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں منشیات کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کیلئے مخصوص وارڈز بنانے پر اتفاق

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر انسداد منشیات شہریار خان آفریدی اور مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں منشیات کے …