فروری 2020

Home2020فروری

وزیراعظم عمران خان کا عوام کے ساتھ احساس اور درد کا رشتہ ہے، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب! اگر آپ چاہتے ہیں …

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اجلاس، ڈیوس کپ ٹائی کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈیوس کپ ٹائی کے حوالے سے …

CPEC

تھاکوٹ۔حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن پر 90 فیصد سے زائد کا کام مکمل ہوچکا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت تھاکوٹ۔حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن پر 90 فیصد سے زائد کا کام مکمل …

چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمےر کے ہزاروں سرکاری اداروں و دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کےاجائے گا، وزارت منصوبہ بندی

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمےر کے 22 ہزار 892 سرکاری اداروں و دفاتر کو شمسی توانائی …