2020

Home2020

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں نہ صر ف کورونا بلکہ معیشت سمیت مختلف ایشوز پر اظہار خیال کیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو قومی اسمبلی سے اپنے …

جو بائیڈن اور کمالہ ہریس کے اقتدار میں آنے سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید پیدا ہوئی ہے، سردار مسعود خان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں کے دوران جتنے بھی نام نہاد انتخابات ہوئے وہ سب جعلی تھے، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان کا نجی ٹیلی ویژن کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں کے دوران جتنے بھی نام …

ماحول کا تحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یورو فائیو ڈیزل اور تیل استعمال کیا جائے گا، وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یورو فائیو ڈیزل اور …

وزیر اعظم نوجوانوں کے مستقبل پر بہت توجہ دے رہے ہیں،ای کامرس کے ذ ریعے نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو روز گار فراہم کیا جا رہا ہے جس کیلئے حکومت نے انقلابی کامیاب جوان پروگرام شروع کیا ہے،وزیر مملکت علی محمد خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے پشاور میں پولیس تشدد کانوٹس لے لیا تھا، کسی کو کسی انسان کی بے عزتی کی اجازت نہیں، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کسی انسان کی بے عزتی کی اجازت کسی کو نہیں۔ جمعرات کو قومی …

پاکستان تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی سنبھالے گا عہدہ صدارت حوالہ کرنے اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے مشترکہ سیشنز کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے 30 جون اور یکم جولائی کو ہوگی، پاکستان کے افتخار علی ملک عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد/لاہور ۔ 25 جون (اے پی پی)پاکستان تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی آئندہ ہفتے سنبھالے گا، گیارہ سال کے وقفہ کے بعد پاکستان تیسری …