کوالالمپور ۔ 25 جون (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ کم ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث بین الاقوامی طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 30 رنگٹ (1.22 فیصد) کمی کے ساتھ 2436 رنگٹ (570.49 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

مزید خبریں