2020

Home2020

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات پنجاب میں کورونا وائرس کی صورتحال اور دیگر اقدامات پر بات چیت

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے …

پاکستان ٹیلی وژن پر رات ساڑھے نو بجے روزانہ لائیو تراویح کا بندوبست کیا گیا ہے جو لوگ گھر میں باجماعت تروایح ادا کرنا چاہیں وہ اس سے استفادہ کرسکتے ہیں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا بیان

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف کے تمام عطیات کے …

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لاک ڈائون کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام …

وزیراعظم کی ہدایت پر پی ٹی وی نے نماز تراویح براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا ہے، وباء کے دور میں لوگ اپنے گھروں میں نماز تراویح کی فیوض و برکات سمیٹیں گے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر رمضان المبارک …

کورونا وائرس ایک آفت ہے اس سے نجات کیلئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ استغفار کرتے ہوئے اﷲ کی طرف رجوع کرنا چاہئے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک آفت ہے اس سے نجات کیلئے احتیاطی …

کورونا ریلیف فنڈ کیلئے عطیات جمع کرنے کے لئے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی خصوصی ”احساس ٹیلی تھون ”کا انعقاد پہلے 30 منٹ میں 14 کروڑ سے زائد اکٹھے ہو ئے

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی)کورونا ریلیف فنڈ کیلئے عطیات جمع کرنے کے لئے وزیراعظم ہاؤس میں جمعرات کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی خصوصی ''احساس …