کوئٹہ 21اپریل( اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا ،جس میں کورونا وائرس کے تناظر میں کوئٹہ کے اسپتالوں میں فراہم کی …
کوئٹہ 21اپریل( اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا ،جس میں کورونا وائرس کے تناظر میں کوئٹہ کے اسپتالوں میں فراہم کی …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزارت صحت میں ہیلتھ سچوایشن روم کا منگل کو افتتاح کیا ہے۔ …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے ہا¶سنگ اینڈ ورکس تاشفین صفدر نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے موثر …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے سامنے …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مارچ 2020ءکے دوران پام آئل کی درآمدات میں 11.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) واپڈ نے مختلف دریاﺅں اورآبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس …
منیلا ۔ 21 اپریل (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت اور مغربی بحر الکاہل کے ڈائریکٹر ، تاکیشی کسائی نے کہا ہے کہ سنگاپور میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں …
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) جنوبی ایشیاءکے ممالک میں پاکستان نوجوان آبادی کا حامل دوسرا بڑا ملک ہے ، ملک کی 64 فیصد آبادی کی عمریں 30 …
نیویارک/لندن ۔ 21 اپریل (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار …