2020

Home2020

وفاقی حکومت نے خوراک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے زرعی شعبہ کے لئے مختلف سہولیات فراہم کی ہیں، معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مربوط پالیسیوں کے ذریعہ ملک میں فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنانے کے …

بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو انتہائی مو¿ثر انداز میں واپس لایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو انتہائی مو¿ثر انداز میں …

عالمی طاقتیں افغانستان میں خوراک کی کمی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں،زرتاج گل

وفاقی حکومت کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت صوبہ سندھ میں15,73,159مستحقین کو 18,87,80,28000 ہزار روپے کی امداد پہنچا دی گئی ہے، وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت پہلے …