2020

Home2020

بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات درپیش ہیں ، اگرخطے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے، دو نیوکلیئر طاقتوں کی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان ہوگا،پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخارکی بریفنگ

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو …

پاکستان اور قطر کی قیادت کا سیاسی و اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ‘ اقتصادی بالخصوص توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ،وزیراعظم عمران خان کے قطر کے ایک روزہ دورہ کے اختتام پر جاری اعلامیہ

دوحہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان اور قطر کی قیادت نے سیاسی و اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ اور اقتصادی بالخصوص توانائی …

وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورہ کے دوران دوطرفہ تعاون کو مستحکم بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورہ کے دوران دوطرفہ تعاون کو مستحکم …

پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

فروری کو ہم نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے پاکستان کے عوام کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہماری بہادر افواج کے شانہ بشانہ ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ27 فروری کے حوالے سے آج کا دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے …

پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا سرپرائز ڈے کی تقریب سے خطاب ، تقریب میں فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا گیا

اسلام آباد ۔ 27فروری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارتی …

وفاقی اورصوبائی حکومتیں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

کوئٹہ۔27 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا پاکستان میں کورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے …

امیر قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری، عوام کی ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی اور تعاون کا خیرمقدم کرتے ہیں ،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ امیر قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری، …

پاکستان اور مصر کے درمیان دفاعی پیداوار میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر ان چیف جنرل محمد احمد ذکی سے ملاقات میں گفتگو

سلام آباد ۔ 27فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان مصر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے …

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر یاو¿ جِنگ کی ملاقات‘ چین کی پاکستانی صنعتی علاقوں میں سرمایہ کاری پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر یاو¿ جِنگ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں چین کی پاکستانی …