2020

Home2020

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے پاکستان میں ملائیشیاءکے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے پاکستان میں ملائیشیاءکے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم …

پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

کرونا وائرس کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، کوئی پاکستانی اس وائرس سے متاثرہ نہیں ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں …

Foreign Office Spokesman

اشرف غنی کے حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں، ایسے بیانات دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لئے معاون نہیں ہو سکتے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اشرف غنی کے حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں، ایسے بیانات …

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کورآرڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزا کا کرونا وائرس سے بچاو کیلئے جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کورآرڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے عوام کو بچانے …

وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل (اے ای سی) کی تشکیل نوکی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان کی کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر جامع حکمت عملی مرتب کر کے ایک ہفتے میں سفارشات وزیراعظم آفس کو بھجوانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر جامع حکمت عملی مرتب کر …