2020

Home2020

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن کی پاکستان ہاو¿س واشنگٹن میں خصوصی ملاقات

واشنگٹن ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن کی پاکستان ہاو¿س واشنگٹن میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات …

پاکستان اور چین کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات علاقائی امن و سلامتی کے ضامن ہیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چینی سفیر یاﺅ جنگ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان چین …

نوجوانوں کیلئے تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت ہائیر ایجوکیشن سے متعلقہ معاملات کے حوالہ سے اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کیلئے تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، تمام …