2020

Home2020

وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے عراقی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شہبا ب جاہدعلی کی ملاقات

راولپنڈی۔12اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے عراقی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شہبا ب جاہدعلی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ …

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے مہنگائی میں کمی کیلئے جامع اور موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے …

بزدار حکومت کے عوام کی سہولت کیلئے محکمہ مال میں انقلابی اقدامات،وزیراعلیٰ پنجاب کا بورڈ آ ف ریونیوکادورہ

لاہور۔12اکتوبر (اے پی پی):بزدار حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے محکمہ مال میں انقلابی اقدامات کا آغاز کردیاہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بورڈ آ ف ریونیوکادورہ کیا جہاں ان کی …

دور حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے اور فرقہ واریت کی روک تھام کے لئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم عمران خان کی معروف مذہبی شخصیات کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دور حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے اور فرقہ واریت کی روک تھام کے لئے علمائے کرام اپنا کردار …

ہمارا چیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی اور گور ننس جیسے مسائل ہیں ، اپوزیشن کی گر فتاریاں اور ان کے جلسوں پر پابندیاں نہیں ہونی چاہئیں

لاہور۔12اکتوبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن اور چیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی اور گور ننس جیسے مسائل ہیں ، اپوزیشن کی گر فتاریاں …