2020

Home2020
محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

وزیراعلیٰ پنجاب نے کوویڈ19 کے پھیلاو¿ کو کنٹرول کرنے اور صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کےلئے بہترین اقدامات کئے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوویڈ19 کے پھیلاو¿ …

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار افراد کے بنک اثاثے پاکستان نے غیر منجمد نہیں کئے، کالعدم قرار شخصیات پر بنک اثاثوں سمیت دیگر پابندیاں برقرار ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کالعدم شخصیات کے بنک اکاونٹ منجمد کرنے سے متعلق خبر کی وضاحت کرتے ہوئے گزشتہ روز انگریزی اخبار …

قومی اسمبلی میں وفاق کے زیر انتظام تمام جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کا لازمی اہتمام کرنے کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی میں وفاق کے زیر انتظام تمام جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کا لازمی اہتمام کرنے کی قرارداد …

احساس راشن پروگرام میں کریانہ فروشوں کا8فیصدکمیشن انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا،ڈاکٹرثانیہ نشتر

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا قومی زرعی تحقیقاتی مرکز کا دورہ، ٹڈی دل سے کمپوسٹ بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز کے دورہ کے دوران ٹڈی دل سے کمپوسٹ بنانے کے …