2020

Home2020

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر سمیت شہدائے کارگل کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدائے کارگل کے21 ویں یوم شہادت پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید …

چیف جسٹس آف پاکستان عذیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹس میں سندھ حکومت کی جانب سے ردوبدل پر سوموٹو نوٹس لیں،وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی اور وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے سندھ حکومت کی جانب سے عذیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی …

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد

کورونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا ، مشکل حالات کے باوجود گزشتہ مالی سال میں تمام برآمد کنندگان کو اچھی کارگردگی پر مبارکباد دیتا ہوں، عبدالرزاق داؤد کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کے کورونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا …

کورونا وائرس نے عالمی معیشتوں کو غیر معمولی صورتحال سے دوچار کیا ہے، وائرس پر قابو پانے کے لئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے عالمی معیشتوں کو غیر معمولی صورتحال سے دوچار کیا ہے لہذاوائرس …

راجہ فاروق حیدر خان سے چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مقبوضہ کشمیر …

ملک کے 55 اضلاع میں 352 مقامات پر سمارٹ لاک ڈائون ، ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 7494 خلاف ورزیاں رپورٹ ، 604 مارکیٹس و دکانیں سربمہر، 981 پبلک ٹرانسپورٹ بند کی گئیں، این سی او سی

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین (ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کے تحت ملک …

کورونا پھیلاﺅ کی شرح خطے میں پاکستان میں سب سے کم، وزیر اعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاﺅن کی پالیسی سب سے زیادہ مﺅثر ثابت ہوئی ہے، سید ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا پھیلاﺅ کی شرح خطے میں …