27 ویں ایشین بائولنگ چیمپئن شپ ستمبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جائےگی

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):27 ویں ایشین بائولنگ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جائےگی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے باولرز حصہ لیں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ابھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):27 ویں ایشین بائولنگ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جائےگی۔

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے باولرز حصہ لیں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ابھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔