23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
- Advertisement -

لندن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں تانبے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 1.2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل کی خریداری کیلئے معاہدے 4904 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔شنگھائی فیوچرایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل کی خریداری کیلئے معاہدے 5797.62 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2725

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں