اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سلمان شریف کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ 32 جعلی کمپنیوں کے موجد اور "منظور پاپڑ فروش"جو بیچارہ کبھی کراچی نہیں گیا اس سے لندن سے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے اکاؤنٹ میں منگوانے والے یہی ہیں۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے …
32 جعلی کمپنیوں کے موجد اور "منظور پاپڑ فروش” بیچارہ کبھی کراچی نہیں گیا، اس سے لندن سے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے اکاؤنٹ میں منگوانے والے سلمان شریف ہیں،ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سلمان شریف کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ 32 جعلی کمپنیوں کے موجد اور "منظور پاپڑ فروش”جو بیچارہ کبھی کراچی نہیں گیا اس سے لندن سے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے اکاؤنٹ میں منگوانے والے یہی ہیں۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرکاری خزانے سے فرنٹ مین نثار احمد گِل کیساتھ دبئی، لندن، قطر سیر سپاٹے کرنے والے یہی جعلی شیر ہے۔








