36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںبلغاریہ میں رواں سال پانچ ملین ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف...

بلغاریہ میں رواں سال پانچ ملین ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف مقرر

- Advertisement -

بلغاریہ ۔ 26 جون(اے پی پی) مشرقی یورپ کے ملک بلغاریہ نے رواں سال پانچ ملین ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق وزیر زراعت ڈی سسلاوا نے بتایا کہ رواں برس کے دوران مجموعی طور پر 12 فیصد زیادہ علاقے پر گندم کی کاشت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 4.6 ملین ٹن گندم کی کاشت کی گئی تھی جبکہ رواں سال پانچ ملین ٹن گندم کاشت کی جائے گی۔ ان کاکہنا تھا کہ اس گندم سے ملکی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ 65 فیصد گندم برآمد کی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=10013

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں