ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ چار ماہ کی بلند سطح پر آگئے

کوالالمپور ۔ 15 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ کر چار ماہ کی بلند سطح پر آگئے، جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ اور پام آئل کا ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لیے پام آئل کی ترسیل کے سودے 1.5 فیصد اضافہ کے ساتھ 2416 رنگٹ (611.96 ڈالر ) فی ٹن طے …

کوالالمپور ۔ 15 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ کر چار ماہ کی بلند سطح پر آگئے، جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ اور پام آئل کا ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لیے پام آئل کی ترسیل کے سودے 1.5 فیصد اضافہ کے ساتھ 2416 رنگٹ (611.96 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 76,630 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں