ملک میں کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترقی نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کےلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ کھلاڑیوں …

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کےلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ کھلاڑیوں کی بے روزگاری ہے جب تک بے روزگاری پر قابو نہیں پائے گا تو اس وقت تک ملک میں کھیل ترقی نہیں کرسکتے،