اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) سال 2003ءتا 2015ءکے دوران 12 سال کے عرصہ میں گوشت کی مقامی صنعت نے سالانہ 27 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2003ءکے دوران گوشت کی برآمدات 14 ملین ڈالر تھیں جو سال 2015ءکے دوران 244 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں تاہم 2015ءکے بعد گوشت کی …
گوشت کی مقامی صنعت نے 12 سال کے دوران سالانہ 27 فیصد کی شرح سے ترقی کی ، ٹی ڈی اے پی کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) سال 2003ءتا 2015ءکے دوران 12 سال کے عرصہ میں گوشت کی مقامی صنعت نے سالانہ 27 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2003ءکے دوران گوشت کی برآمدات 14 ملین ڈالر تھیں جو سال 2015ءکے دوران 244 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں تاہم 2015ءکے بعد گوشت کی برآمدات میں کمی واقع ہو رہی ہے۔








