سنگا پور ۔ 21 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں پیر کو اضافہ ہوا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکیٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 62 سینٹ اضافہ کے ساتھ 79.13 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 55 سینٹ اضافے کے ساتھ71.83 ڈالر فی سینٹ طے پائی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں پیر کو اضافہ

مزید خبریں