امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں جاپانی ین کے مقابلے 0.5 فیصد اضافہ

ٹوکیو ۔ 21 مئی (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں پیر کو جاپانی ین کے مقابلے 0.5 فیصد اضافہ ہوا،ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 111.245 ین رہی جو کہ ایشیائی ٹریڈ میں ڈالر کی ین کے مقابلے گذشتہ چار ماہ کی بلند ترین شرح ہے۔چھے بڑی کرنسیوں میں ڈالر کی شرح تبادلہ کی باسکٹ ڈالر ڈی ایکس وائے انڈکس پیر کو پانچ …

ٹوکیو ۔ 21 مئی (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں پیر کو جاپانی ین کے مقابلے 0.5 فیصد اضافہ ہوا،ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 111.245 ین رہی جو کہ ایشیائی ٹریڈ میں ڈالر کی ین کے مقابلے گذشتہ چار ماہ کی بلند ترین شرح ہے۔چھے بڑی کرنسیوں میں ڈالر کی شرح تبادلہ کی باسکٹ ڈالر ڈی ایکس وائے انڈکس پیر کو پانچ ماہ کی بلند سطح 93.860 پر بند ہوا۔

مزید خبریں