نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2446 رنگٹ (614.88 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 42177 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی

مزید خبریں