یورپین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ کا رجحان

لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز اضافے پر ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 7863.03 پوائنٹ رہا۔ یورو ژون میں پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 5637.94 پوائنٹ پر رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.4 فیصد بڑھ کر 13132.56 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں