کوالالمپور ۔ 23 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سویا آئل اور خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2477 رنگٹ (624.64 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39505 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں