رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں مائیکرو کریڈٹ کے ذریعے 40 لاکھ افراد کو قرضے فراہم کئے گئے ،سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 27 جون(اے پی پی) رواں سال 2016ءکے آغاز مےں مائیکرو کریڈٹ کے شعبہ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2016ءکے ابتدائی تین ماہ میں جنوری تا مارچ کے دوران مائیکرو کریڈٹ کے ذریعے 40 لاکھ نئے افراد کو قرضے فراہم کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو کریڈٹ کے شعبہ سے جاری ہونے والے قرضہ جات کا مجموعی …

اسلام آباد ۔ 27 جون(اے پی پی) رواں سال 2016ءکے آغاز مےں مائیکرو کریڈٹ کے شعبہ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2016ءکے ابتدائی تین ماہ میں جنوری تا مارچ کے دوران مائیکرو کریڈٹ کے ذریعے 40 لاکھ نئے افراد کو قرضے فراہم کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو کریڈٹ کے شعبہ سے جاری ہونے والے قرضہ جات کا مجموعی حجم 100ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

Leave a Reply