وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 132 کے وی پاور گرڈ سٹیشن کے افتتاح کیلئے جمرود خیبر ایجنسی پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدھ کو 132 کے وی پاور گرڈ سٹیشن کے افتتاح کیلئے جمرود خیبر ایجنسی پہنچ گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے آمد پر ان کا استقبال کیا۔ گرڈ سٹیشن کی بدولت فاٹا کے عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی میسر آئے گی۔ بعد ازاں وزیراعظم پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (فیز ون) توسیع اور تزئین و …

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدھ کو 132 کے وی پاور گرڈ سٹیشن کے افتتاح کیلئے جمرود خیبر ایجنسی پہنچ گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے آمد پر ان کا استقبال کیا۔ گرڈ سٹیشن کی بدولت فاٹا کے عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی میسر آئے گی۔ بعد ازاں وزیراعظم پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (فیز ون) توسیع اور تزئین و آرائش کا بھی افتتاح کریں گے۔

مزید خبریں