وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمرود میں 132کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا

جمرود ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو یہاں 132کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ،ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی ،شاہ جی گل آفریدی اور علاقے کے عمائدین بھی موجود تھے ۔اس گرڈ سٹیشن سے فاٹا کے عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم ہوگی ۔قبل ازیں جمرود خیبر ایجنسی آمد پر گورنر خیبر …

جمرود ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو یہاں 132کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ،ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی ،شاہ جی گل آفریدی اور علاقے کے عمائدین بھی موجود تھے ۔اس گرڈ سٹیشن سے فاٹا کے عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم ہوگی ۔قبل ازیں جمرود خیبر ایجنسی آمد پر گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا ۔

مزید خبریں