اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت قرضوں کو صنعتی و توانائی کے شعبوں کو چلانے کے لیے درکار مشینری کی درآمد کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قرضوں کے استعمال سے درآمد کی جانے والی …
موجودہ حکومت قرضوں کو صنعتی و توانائی کے شعبوں کو چلانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، رانا محمد افضل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت قرضوں کو صنعتی و توانائی کے شعبوں کو چلانے کے لیے درکار مشینری کی درآمد کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قرضوں کے استعمال سے درآمد کی جانے والی اس مشنری کے بہتر نتائج مرتب ہوں گے اور بڑی تعداد میں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے جس سے عوام خوشحال ہو گی اور ملک ترقی کرے گا۔








