کراچی ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 236.09 پوائنٹس کی کمی سے 42536.16 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 35 ارب 18 کروڑ 85 لاکھ 90 ہزار 760 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 85 کروڑ 79 لاکھ 38 ہزار 934 روپے کی مندی رہی۔ اسی طرح خرید و فروخت …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 236.09 پوائنٹس کی کمی سے 42536.16 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 236.09 پوائنٹس کی کمی سے 42536.16 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 35 ارب 18 کروڑ 85 لاکھ 90 ہزار 760 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 85 کروڑ 79 لاکھ 38 ہزار 934 روپے کی مندی رہی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 41 لاکھ 61 ہزار 430 حصص کی کمی ریکارڈ کی گی۔








