پاکستان میں امیر ترین طبقہ آمدنی کا 10 تا 15فیصد، غریب طبقہ 70 تا 80 فیصد خوراک پر خرچ کرتا ہے عالمی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد ۔25مئی (اے پی پی) غذائی افراط زر سے 80 فیصد پاکستانی متاثر ہوتے ہیں کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کی یومیہ آمدنی 2 ڈالر سے بھی کم ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق معاشرہ کے امیر ترین طبقات اپنی آمدنی کا 10 تا 15فیصد حصہ خوراک پر خرچ کرتے ہیں جبکہ متوسط طبقہ اس حوالے سے 30 تا 40 فیصد اخراجات کرتا ہے …

اسلام آباد ۔25مئی (اے پی پی) غذائی افراط زر سے 80 فیصد پاکستانی متاثر ہوتے ہیں کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کی یومیہ آمدنی 2 ڈالر سے بھی کم ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق معاشرہ کے امیر ترین طبقات اپنی آمدنی کا 10 تا 15فیصد حصہ خوراک پر خرچ کرتے ہیں جبکہ متوسط طبقہ اس حوالے سے 30 تا 40 فیصد اخراجات کرتا ہے لیکن معاشرے کے غریب طبقات اپنی مجموعی آمدنی کے 70 تا 80 فیصد کے مساوی غذا اور خوراک پر خرچ کرتے ہیں۔ ر

مزید خبریں