پی آئی اے کی آمدنی میں رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 7 فیصد اضافہ ہوا، ترجمان

اسلام آباد ۔25مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کی تیسری سہ ماہی کے دوران قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی آمدنی میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوری تا مارچ 2018ءکے دوران قومی فضائی کمپنی کی آمدن 23.5 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی …

اسلام آباد ۔25مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کی تیسری سہ ماہی کے دوران قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی آمدنی میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوری تا مارچ 2018ءکے دوران قومی فضائی کمپنی کی آمدن 23.5 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کی آمدنی 21.9 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزید خبریں