الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عام انتخابات 2018کی تیاریوں کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کا انعقاد،تیاریوں پر اطمینان ظاہر کیا گیا

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میںعام انتخابات 2018کی تیاریوں پر اطمینان ظاہر کیاہے،جمعہ کوالیکشن کمیشن آف پاکستان میںعام انتخابات 2018کی تیاریوں کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت جسٹس سردار محمد رضا نے کی،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کے دیگر افسران نے شرکت کی،ایڈیشنل سیکرٹری نے الیکش کمیشن کو عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میںعام انتخابات 2018کی تیاریوں پر اطمینان ظاہر کیاہے،جمعہ کوالیکشن کمیشن آف پاکستان میںعام انتخابات 2018کی تیاریوں کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت جسٹس سردار محمد رضا نے کی،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کے دیگر افسران نے شرکت کی،ایڈیشنل سیکرٹری نے الیکش کمیشن کو عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔

مزید خبریں