39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے ہرا کر تین ملکی...

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے ہرا کر تین ملکی سیریز جیت لی

- Advertisement -

بارباڈوس ۔ 27 جون(اے پی پی) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی، میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز 271 رنز کا ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 212 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جوش ہیزل ووڈ نے 5 وکٹیں حاصل کیں، انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، مچل مارش کو 32 رنز اور 3 وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برج ٹاﺅن، بارباڈوس میں کھیلے گئے تین ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، کینگروز نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنائے، میتھیو ویڈ نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، دیگر بلے بازوں میں ایرن فنچ 47 ، سٹیون سمتھ 46 اور مچل مارش 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ج

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=10110

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں