اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی درخواست کے بعد ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دوں گا، میں آئندہ انتخاب کس حلقہ سے لڑوں گا فیصلہ پارٹی قیادت کے ہاتھ میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سپیکر چیمبر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی درخواست کے بعد ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دوں گا، میں آئندہ انتخاب کس حلقہ سے لڑوں گا فیصلہ پارٹی قیادت کے ہاتھ میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سپیکر چیمبر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم یا اپوزیشن لیڈر نے ابھی تک نگراں وزیراعظم کے تقرر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی درخواست کے بعد ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دوں گا۔








