کوالالمپور ۔ 26 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرون ملک طلب اور امریکا و چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 2455 رنگٹ (617 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 26 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرون ملک طلب اور امریکا و چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 2455 رنگٹ (617 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 58656 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








