اوپن یونیورسٹی نے تکنیکی وجوہات کی بناءپر بی ایس اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس کے کورس کوڈ 5404کے امتحان کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تکنیکی وجوہات کی بناءپر بی ایس اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس کے کورس کوڈ 5404کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے ۔ نئی تاریخ کے مطابق اب اس کورس کا امتحان 22جون کو منعقد ہوگا جبکہ 23اپریل کو جاری کردہ ڈیٹ شیٹ میں اِس پیپر کی تاریخ 15مئی مقرر کی گئی تھی۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق اوقات کار …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تکنیکی وجوہات کی بناءپر بی ایس اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس کے کورس کوڈ 5404کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے ۔ نئی تاریخ کے مطابق اب اس کورس کا امتحان 22جون کو منعقد ہوگا جبکہ 23اپریل کو جاری کردہ ڈیٹ شیٹ میں اِس پیپر کی تاریخ 15مئی مقرر کی گئی تھی۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق اوقات کار اور امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

مزید خبریں