امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی کورین ہم منصب کے ساتھ ملاقات بارے بے یقینی کی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1303.34 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 70 سینٹ (0.1 فیصد)کمی کے ساتھ 1303.70 ڈالر …

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی کورین ہم منصب کے ساتھ ملاقات بارے بے یقینی کی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1303.34 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 70 سینٹ (0.1 فیصد)کمی کے ساتھ 1303.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں