امریکا میں گندم کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے اہم پیداواری علاقوں میں خشک سالی کے باعث پیداوار متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے جولائی کے لیے سودے 12.25 سینٹ (2.3 فیصد) بڑھ کر 5.42 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے جولائی کے لیے سودے 0.50 سینٹ …

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے اہم پیداواری علاقوں میں خشک سالی کے باعث پیداوار متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے جولائی کے لیے سودے 12.25 سینٹ (2.3 فیصد) بڑھ کر 5.42 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے جولائی کے لیے سودے 0.50 سینٹ بڑھ کر 4.05 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

مزید خبریں