ملک کے تمام ضلعوں کو 10کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز کی حتمی انتخابی فہرستوں کی فراہمی کا عمل(کل)مکمل ہو گا، الیکشن کمشن

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ضلعوں کو 10کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز کی حتمی انتخابی فہرستوں کی فراہمی کا عمل(کل)27مئی کو مکمل ہو گا۔الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق تمام ضلعوں کو رجسٹرڈ ووٹرز کی فہرستیں بھیجنے کا عمل جاری ہے، جو 105,955,407 تک پہنچ چکی ہیں۔ان میں 59,224,262 مرد ووٹرز اور 46,731,145 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

مزید خبریں