ٹوکیو ۔ 28 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ پیر کو اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ امریکا و شمالی کوریا کے صدور کے درمیان سیاسی کشیدگی میں کمی ہے۔ نکی 225 انڈیکس 30.30 پوائنٹ (0.13 فیصد ) اضافے کے ساتھ 22481.09 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 1.28 پوائنٹ (0.07 فیصد ) گر کر 1770.42 پوائنٹ رہا۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

مزید خبریں