نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات، مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ جنرل زبیر محمود حیات نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔