اسلام آباد ۔07 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی ملاقات

مزید خبریں