ملک کے بیشتر علاقوں میں ( کل) پیر کو موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے( کل) پیر کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، بہاولپور ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

مزید خبریں