مکہ مکرمہ۔ 12 جون (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے علمائ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور حرم شریف کے آئمہ اور موذن حضرات نے ملاقات کی۔ سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ولی عہد کی موجودگی میں شاہ سلمان سے علماء، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور حرم شریف کے …
شاہ سلمان سے حرم کے آئمہ، موذن حضرات اور علما ءکی ملاقات

مزید خبریں
مکہ مکرمہ۔ 12 جون (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے علمائ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور حرم شریف کے آئمہ اور موذن حضرات نے ملاقات کی۔ سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ولی عہد کی موجودگی میں شاہ سلمان سے علماء، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور حرم شریف کے ائمہ اور موذن حضرات نے ملاقات اور افطار کیا۔ اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔








