چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس (آج) طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر نے آئندہ عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس (آج) جمعرات کو الیکشن کمیشن میں طلب کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں چاروں صوبوں میں نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹریز کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر نے آئندہ عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس (آج) جمعرات کو الیکشن کمیشن میں طلب کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں چاروں صوبوں میں نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹریز کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے حکام بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔