استنبول ۔ 14 جون (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمین گاہیں ان کی قبریں بن چکی ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ محل میں کونسلروں کے دی جانے والی سحر کی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم کے سرغنوں کا سر کچل دیا گیا ہے اور ان کی کمین گاہیں ان کی قبریں …
دہشت گردوں کے روپوش ہونے والی غار ان کی قبریں بن چکے ہیں، صدر اردوان

مزید خبریں
استنبول ۔ 14 جون (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمین گاہیں ان کی قبریں بن چکی ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ محل میں کونسلروں کے دی جانے والی سحر کی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم کے سرغنوں کا سر کچل دیا گیا ہے اور ان کی کمین گاہیں ان کی قبریں بن گئی ہیں اورکوہ جودی، گبار، تن دوریک نہر بیست لیر میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔








