برلن ۔ 14 جون (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر یورپی یونین کی سطح پر ایک متفقہ موقف کی ضرورت ہے، برلن میں انہوں نے کہا کہ اس تناظر مین تمام رکن ممالک کے مفادات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تناظر میں اٹلی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین روم حکومت سے مناسب تعاون نہیں کر رہا ہے۔ …
مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے متفقہ مو¿قف ضروری ہے، مرکل

مزید خبریں
برلن ۔ 14 جون (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر یورپی یونین کی سطح پر ایک متفقہ موقف کی ضرورت ہے، برلن میں انہوں نے کہا کہ اس تناظر مین تمام رکن ممالک کے مفادات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تناظر میں اٹلی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین روم حکومت سے مناسب تعاون نہیں کر رہا ہے۔ بیلجیئم کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مرکل نے مزید کہا کہ یہ اہم ہے کہ برلن حکومت اس بحران میں یک طرفہ اقدامات نہ کرے بلکہ تمام رکن ممالک سے باہمی مشاورت کی جائے۔








