کولکتہ ۔ 19 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ءمیں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔ آخری مرتبہ 1900ءمیں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی اب دوبارہ اس کھیل کو گیمز میں شامل کرنے …
آئی سی سی 2028ءمیں شیڈول اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ شمولیت کیلئے پر امید

مزید خبریں
کولکتہ ۔ 19 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ءمیں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔ آخری مرتبہ 1900ءمیں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی اب دوبارہ اس کھیل کو گیمز میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔








