صدر مملکت ممنون حسین نے دوشنبے کے فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی

دوشنبے ۔ 19 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے منگل کو یہاں فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔ یہ یادگار 10 ویں صدی کی سمونی سلطنت کے بانی اسماعیل سمونی کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جو اپنے فن تعمیر کی بناءپر تاجکستان کی نہایت متاثر کن اور جدید یادگاروں میں سے ایک ہے۔